ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 13

وَ اِذَا ذُکِّرُوۡا لَا یَذۡکُرُوۡنَ ﴿۪۱۳﴾
اور جب انھیں نصیحت کی جائے وہ قبول نہیں کرتے۔ En
اور جب ان کو نصیحت دی جاتی ہے تو نصیحت قبول نہیں کرتے
En
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے یہ نہیں مانتے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔