ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 101

فَبَشَّرۡنٰہُ بِغُلٰمٍ حَلِیۡمٍ ﴿۱۰۱﴾
تو ہم نے اسے ایک بہت بردبار لڑکے کی بشارت دی۔ En
تو ہم نے ان کو ایک نرم دل لڑکے کی خوشخبری دی
En
تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

11۔ 1 حَلِیْمٍ کہہ کر اشارہ فرما دیا کہ بچہ بڑا ہو کر بردبار ہوگا۔