ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ يس (36) — آیت 58

سَلٰمٌ ۟ قَوۡلًا مِّنۡ رَّبٍّ رَّحِیۡمٍ ﴿۵۸﴾
سلام ہو۔ اس رب کی طرف سے کہا جائے گا جو بے حد مہربان ہے۔ En
پروردگار مہربان کی طرف سے سلام (کہا جائے گا)
En
مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

(1) اللہ کا سلام، فرشتے اہل جنت کو پہنچائیں گے۔ بعض کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ خود سلام سے نوازے گا۔