ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ يس (36) — آیت 17

وَ مَا عَلَیۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۷﴾
اور ہم پر صاف پہنچا دینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں۔ En
اور ہمارے ذمے تو صاف صاف پہنچا دینا ہے اور بس
En
اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پہنچا دینا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔