ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النمل (27) — آیت 77

وَ اِنَّہٗ لَہُدًی وَّ رَحۡمَۃٌ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۷۷﴾
اور بے شک وہ یقینا ایمان والوں کے لیے سراسر ہدایت اور رحمت ہے۔ En
اور بےشک یہ مومنوں کے لئے ہدایات اور رحمت ہے
En
اور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

77-1مومنوں کا اختصاص اس لئے کہ وہی قرآن سے فیض یاب ہوتے ہیں۔ انھیں میں وہ بنی اسرائیل بھی ہیں جو ایمان لے آئے تھے۔