ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النمل (27) — آیت 2

ہُدًی وَّ بُشۡرٰی لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ۙ﴿۲﴾
مومنوں کے لیے ہدایت اور بشارت ہیں۔ En
مومنوں کے لئے ہدایت اور بشارت
En
ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے لیے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔