ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 90

وَ اُزۡلِفَتِ الۡجَنَّۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ۙ۹۰﴾
اور متقی لوگوں کے لیے جنت قریب لائی جائے گی۔
اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی
اور پرہیزگاروں کے لیے جنت بالکل نزدیک ﻻدی جائے گی

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔