ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 57

فَاَخۡرَجۡنٰہُمۡ مِّنۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۙ۵۷﴾
تو ہم نے انھیں باغوں اور چشموں سے نکال دیا۔
تو ہم نے ان کو باغوں اور چشموں سے نکال دیا
بالﺂخر ہم نےانہیں باغات سے اور چشموں سے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔