98-1اس لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تاکید فرمائی کہ ہر اہم کام کی ابتدا اللہ کے نام سے کرو یعنی بسم اللہ پڑھ کر، کیونکہ اللہ کی یاد، شیطان کو دور کرنے والی چیز ہے۔ اسی لئے آپ یہ دعا بھی مانگتے تھے۔ (اللَّھُمَّاِنِّیْاَعُوذُبِکَمِنَالْحَرَمِوَاَعُوذُبِکَمِنَالْغَرَقِ، و اَعُوذُبِکَاَنْیَّتَخَبَّطَنِیْالشَّیْطَانُعِنْدَالمُوْتِ) (ابو داؤد)