ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 73

وَ اِنَّکَ لَتَدۡعُوۡہُمۡ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۷۳﴾
اور بے شک تو یقینا انھیں سیدھے راستے کی طرف بلاتا ہے۔ En
اور تم تو ان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو
En
یقیناً آپ تو انہیں راه راست کی طرف بلا رہے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔