ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 59

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِرَبِّہِمۡ لَا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۙ۵۹﴾
اور وہ جو اپنے رب کے ساتھ شریک نہیں کرتے۔ En
اور جو اپنے پروردگار کے ساتھ شریک نہیں کرتے
En
اور جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔