ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 22

وَ عَلَیۡہَا وَ عَلَی الۡفُلۡکِ تُحۡمَلُوۡنَ ﴿٪۲۲﴾
اور انھی پر اور کشتیوں پر تم سوار کیے جاتے ہو۔ En
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو
En
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

22-1یعنی رب کی ان نعمتوں سے تم فیض یاب ہوتے ہو، کیا وہ اس لائق کہ تم اس کا شکر ادا کرو اور صرف اسی ایک کی عبادت اور اطاعت کرو۔