ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 33

کَیۡ نُسَبِّحَکَ کَثِیۡرًا ﴿ۙ۳۳﴾
تاکہ ہم تیری بہت تسبیح کریں۔ En
تاکہ ہم تیری بہت سی تسبیح کریں
En
تاکہ ہم دونوں بکثرت تیری تسبیح بیان کریں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔