ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 13

وَ اَنَا اخۡتَرۡتُکَ فَاسۡتَمِعۡ لِمَا یُوۡحٰی ﴿۱۳﴾
اور میں نے تجھے چن لیا ہے، پس غور سے سن جو کچھ وحی کیا جاتا ہے۔ En
اور میں نے تم کو انتخاب کرلیا ہے تو جو حکم دیا جائے اسے سنو
En
اور میں نے تجھے منتخب کر لیا اب جو وحی کی جائے اسے کان لگا کر سن En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

13۔ 1 یعنی نبوت و رسالت اور ہم کلامی کے لئے۔