ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 11

فَلَمَّاۤ اَتٰىہَا نُوۡدِیَ یٰمُوۡسٰی ﴿ؕ۱۱﴾
تو جب وہ اس کے پاس آیا تو اسے آواز دی گئی اے موسیٰ! En
جب وہاں پہنچے تو آواز آئی کہ موسیٰ
En
جب وه وہاں پہنچے تو آواز دی گئی اے موسیٰ! En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

11۔ 1 موسیٰ ؑ جب آگ والی جگہ پہنچے تو وہاں ایک درخت سے (جیسا کہ سورة قصص۔ 30 میں صراحت ہے) آواز آئی۔