ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 50

قُلۡ کُوۡنُوۡا حِجَارَۃً اَوۡ حَدِیۡدًا ﴿ۙ۵۰﴾
کہہ دے تم کسی قسم کے پتھر بن جاؤ، یا لوہا۔ En
کہہ دو کہ (خواہ تم) پتھر ہوجاؤ یا لوہا
En
جواب دیجیئے کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

50۔ 1 جو مٹی اور ہڈیوں سے زیادہ سخت ہے اور جس میں زندگی کے آثار پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے۔