ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحجر (15) — آیت 83

فَاَخَذَتۡہُمُ الصَّیۡحَۃُ مُصۡبِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾
پس انھیں صبح ہوتے ہی چیخ نے پکڑ لیا۔ En
تو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑا
En
آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑنے آدبوچا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

83۔ 1 حضرت صالح ؑ نے انھیں کہا کہ تین دن کے بعد تم پر عذاب آجائے گا، چناچہ چوتھے روز ان پر یہ عذاب آگیا۔