ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحجر (15) — آیت 51

وَ نَبِّئۡہُمۡ عَنۡ ضَیۡفِ اِبۡرٰہِیۡمَ ﴿ۘ۵۱﴾
اور انھیں ابراہیم کے مہمانوں کے بارے میں خبر دے۔ En
اور ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا احوال سنادو
En
انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا (بھی) حال سنا دو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔