ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحجر (15) — آیت 50

وَ اَنَّ عَذَابِیۡ ہُوَ الۡعَذَابُ الۡاَلِیۡمُ ﴿۵۰﴾
اور یہ بھی کہ بے شک میرا عذاب ہی دردناک عذاب ہے۔ En
اور یہ کہ میرا عذاب بھی درد دینے والا عذاب ہے
En
اور ساتھ ہی میرے عذاب بھی نہایت دردناک ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔