ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الناس (114) — آیت 1

قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾
تو کہہ میں پناہ پکڑتا ہوں لوگوں کے رب کی۔ En
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
En
آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں۔