ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المسد/اللهب (111) — آیت 3

سَیَصۡلٰی نَارًا ذَاتَ لَہَبٍ ۚ﴿ۖ۳﴾
عنقریب وہ شعلے والی آگ میں داخل ہو گا۔ En
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
En
وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔