ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النصر (110) — آیت 1

اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَ الۡفَتۡحُ ۙ﴿۱﴾
جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔ En
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
En
جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔