ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الكافرون (109) — آیت 2

لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ۙ﴿۲﴾
میں اس کی عبادت نہیں کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو ۔ En
جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
En
نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔