ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الكافرون (109) — آیت 1

قُلۡ یٰۤاَیُّہَا الۡکٰفِرُوۡنَ ۙ﴿۱﴾
کہہ دے اے کافرو! En
(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
En
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو! En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو (1)