ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفيل (105) — آیت 5

فَجَعَلَہُمۡ کَعَصۡفٍ مَّاۡکُوۡلٍ ٪﴿۵﴾
تو اس نے انھیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر دیا۔ En
تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
En
پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 یعنی ان کے اجزائے جسم اس طرح بکھر گئے جیسے کھائی ہوئی بھوسی ہوتی ہے۔