ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفيل (105) — آیت 4

تَرۡمِیۡہِمۡ بِحِجَارَۃٍ مِّنۡ سِجِّیۡلٍ ۪ۙ﴿۴﴾
جو ان پر کھنگر (پکی ہوئی مٹی) کی پتھریاں پھینکتے تھے۔ En
جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
En
جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 سجیل مٹی کو آگ میں پکا کر اس سے بنائے ہوئے کنکر۔ ان چھوٹے چھوٹے پتھروں یا کنکروں نے توپ کے گولوں اور بندوق کی گولیوں سے زیادہ مہلک کام کیا۔