ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكاثر (102) — آیت 7

ثُمَّ لَتَرَوُنَّہَا عَیۡنَ الۡیَقِیۡنِ ۙ﴿۷﴾
پھر یقینا تم ضرور اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے۔ En
پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)
En
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

7۔ 1 پہلا دیکھنا دور سے ہوگا یہ دیکھنا قریب سے ہوگا، اسی لیے اسے عین الیقین (جس کا یقین مشاہدہ عین سے حاصل ہو) کہا گیا۔