ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكاثر (102) — آیت 3

کَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۙ﴿۳﴾
ہرگز نہیں، تم جلدی جان لو گے۔ En
دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
En
ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 یعنی تم جن تکاثر و تفاخر میں ہو، یہ صحیح نہیں۔