ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ العاديات (100) — آیت 8

وَ اِنَّہٗ لِحُبِّ الۡخَیۡرِ لَشَدِیۡدٌ ؕ﴿۸﴾
اور بے شک وہ مال کی محبت میں یقینا بہت سخت ہے۔ En
وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
En
یہ مال کی محنت میں بھی بڑا سخت ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

8۔ 1 خَیْر، ُ سے مراد مال ہے، اور ایک دوسرا مفہوم یہ ہے کہ نہایت حریص اور بخیل ہے جو مال کی شدید محبت کا لازمی نتیجہ ہے۔