ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ العاديات (100) — آیت 4

فَاَثَرۡنَ بِہٖ نَقۡعًا ۙ﴿۴﴾
پھر اس کے ساتھ غبار اڑاتے ہیں۔ En
پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں
En
پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

أثار، اڑانا۔ نقع، گرد و غبار۔ یعنی یہ گھوڑے جس وقت تیزی سے دوڑتے یا دھاوا بولتے ہیں تو اس جگہ پر گرد و غبار چھا جاتا ہے۔