ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ يونس (10) — آیت 86

وَ نَجِّنَا بِرَحۡمَتِکَ مِنَ الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۸۶﴾
اور اپنی رحمت کے ساتھ ہمیں کافر لوگوں سے نجات دے۔ En
اور اپنی رحمت سے قوم کفار سے نجات بخش
En
اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

86۔ 1 اللہ پر توکل کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے بارگاہ الٰہی میں دعائیں بھی کیں۔ اور یقینا اہل ایمان کے لئے یہ ایک بہت بڑا ہتھیار بھی ہے اور سہارا بھی۔