ترجمہ و تفسیر — سورۃ الليل (92) — آیت 9

وَ کَذَّبَ بِالۡحُسۡنٰی ۙ﴿۹﴾
اور اس نے سب سے اچھی بات کو جھٹلا دیا۔ En
اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
En
اور نیک بات کی تکذیب کی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 8 میں تا آیت 10 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

9۔ 1 یا آخرت کی جزاء وسزا اور حساب و کتاب کا انکار کرے گا۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

9۔ اور بھلائی کو جھٹلایا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔