(آیت 27){ يٰۤاَيَّتُهَاالنَّفْسُالْمُطْمَىِٕنَّةُ: ”النَّفْسُالْمُطْمَىِٕنَّةُ“} اطمینان والی جان، جسے اللہ، اس کے رسول اور ان کے احکام کے حق ہونے میں کوئی شک و شبہ نہیں، بلکہ پوری تسلی ہے۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
27۔ اے اطمینان [19] پانے والی روح
[19] ﴿نفس مطمئنه﴾ کیا ہے؟
اس کی وضاحت کے لیے سورۃ القیامۃ کی آیت نمبر 2 کا حاشیہ نمبر 2 ملاحظہ فرمائیے۔
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔