ترجمہ و تفسیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 12

فَاَکۡثَرُوۡا فِیۡہَا الۡفَسَادَ ﴿۪ۙ۱۲﴾
پس انھوں نے ان میں بہت زیادہ فساد پھیلا دیا۔ En
اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
En
اور بہت فساد مچا رکھا تھا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 12){ فَاَكْثَرُوْا فِيْهَا الْفَسَادَ:} یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ کفر و شرک اور اس کی مخلوق پر ظلم و ستم۔ (اشرف الحواشی)

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ اور ان میں بہت فساد مچا دیا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔