ترجمہ و تفسیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 13

فِیۡہَا سُرُرٌ مَّرۡفُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
اس میں اونچے اونچے تخت ہیں ۔ En
وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے
En
(اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 13) {فِيْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌ:} جہاں سے وہ گردو پیش والی ہر چیز کا نظارہ کر رہے ہوں گے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ اس میں اونچے رکھے ہوئے تخت ہوں گے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔