ترجمہ و تفسیر — سورۃ الأعلى (87) — آیت 19

صُحُفِ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ مُوۡسٰی ﴿٪۱۹﴾
ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں ۔ En
(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
En
(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 18 میں میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔