ترجمہ و تفسیر — سورۃ الأعلى (87) — آیت 18

اِنَّ ہٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الۡاُوۡلٰی ﴿ۙ۱۸﴾
بے شک یہ بات یقینا پہلے صحیفوں میں ہے ۔ En
یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے
En
یہ باتیں پہلی کتابوں میں بھی ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 17 میں تا آیت 19 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ یہی بات پہلے صحیفوں [12] میں (کہی گئی تھی)
[12] یعنی جو صحائف سیدنا ابراہیم کو عطا ہوئے اور سیدنا موسیؑ کو تورات سے پہلے عطا ہوئے (جو کہ بعض اقوال کے مطابق دس دس تھے) ان میں یہ مضمون قد افلح سے خیر وابقی تک مذکور تھا۔ یہ مضمون نہ کبھی منسوخ ہوا اور نہ بدلا گیا۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔