ترجمہ و تفسیر — سورۃ البروج (85) — آیت 5

النَّارِ ذَاتِ الۡوَقُوۡدِ ۙ﴿۵﴾
جو سراسر آگ تھی بہت ایندھن والی۔ En
(یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا
En
وه ایک آگ تھی ایندھن والی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 4 میں تا آیت 6 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 یہ خندقیں کیا تھیں؟ ایندھن والی آگ تھیں، جو اہل ایمان کو اس میں جھونکنے کے لئے دہکائی گئی تھی۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ جن میں آگ تھی بہت ایندھن والی

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔