ترجمہ و تفسیر — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 11

فَسَوۡفَ یَدۡعُوۡا ثُبُوۡرًا ﴿ۙ۱۱﴾
تو عنقریب وہ بڑی ہلاکت کو پکارے گا ۔ En
وہ موت کو پکارے گا
En
تو وه موت کو بلانے لگے گا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 11){ فَسَوْفَ يَدْعُوْا ثُبُوْرًا:} یعنی عذاب کے ڈر سے ہلاکت کو پکارے گا، تاکہ وہ مر کر عذاب سے نجات پا جائے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ تو وہ ہلاکت کو پکارے گا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔