ترجمہ و تفسیر — سورۃ عبس (80) — آیت 35

وَ اُمِّہٖ وَ اَبِیۡہِ ﴿ۙ۳۵﴾
اور اپنی ماں اور اپنے باپ (سے). En
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے
En
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 34 میں تا آیت 36 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

35۔ اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 33 میں میں گزر چکی ہے۔