ترجمہ و تفسیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 9

اَبۡصَارُہَا خَاشِعَۃٌ ۘ﴿۹﴾
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی۔ En
اور آنکھیں جھکی ہوئی
En
جن کی نگاہیں نیچی ہوں گی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 8 میں تا آیت 10 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

9۔ 1 دہشت زدہ لوگوں کی نظریں بھی (مجرموں کی طرح) جھکی ہوئی ہوں گی۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

9۔ اور ان کی آنکھیں سہمی ہوئی ہوں گی

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔