ترجمہ و تفسیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 32

وَ لٰکِنۡ کَذَّبَ وَ تَوَلّٰی ﴿ۙ۳۲﴾
اور لیکن اس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا۔ En
بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا
En
بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 31 میں تا آیت 33 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

32۔ 1 یعنی رسول کو جھٹلایا اور ایمان و اطاعت سے روگردانی کی۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

32۔ بلکہ (وحی کو الٹا) جھٹلا دیا اور منہ موڑ لیا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔