ترجمہ و تفسیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 21

ثُمَّ نَظَرَ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر اس نے دیکھا۔ En
پھر تامل کیا
En
اس نے پھر دیکھا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 20 میں تا آیت 22 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

21۔ 1 یعنی پھر غور کیا کہ قرآن کا رد کس طرح ممکن ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ پھر اس نے (اپنے ساتھیوں کی طرف) دیکھا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔