ترجمہ و تفسیر — سورۃ القلم (68) — آیت 21

فَتَنَادَوۡا مُصۡبِحِیۡنَ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر انھوں نے صبح ہوتے ہی ایک دوسرے کو آواز دی۔ En
جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے
En
اب صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو آوازیں دیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 22،21) {فَتَنَادَوْا مُصْبِحِيْنَ …: عَلٰى حَرْثِكُمْ } اپنے کھیت پر۔ معلوم ہوا کہ باغ کے ساتھ کھیتی بھی تھی۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ وہ صبح دم ہی ایک دوسرے کو پکارنے لگے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔