ترجمہ و تفسیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 67

بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ ﴿۶۷﴾
بلکہ ہم بے نصیب ہیں۔ En
بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب
En
بلکہ ہم بالکل محروم ہی ره گئے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 66 میں تا آیت 68 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

67۔ بلکہ ہمارے نصیب ہی پھوٹ گئے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔