ترجمہ و تفسیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 16

مُّتَّکِـِٕیۡنَ عَلَیۡہَا مُتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۱۶﴾
ان پر تکیہ لگائے ہوئے آمنے سامنے بیٹھنے والے (ہوں گے)۔ En
آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے
En
ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 16) {مُتَّكِـِٕيْنَ عَلَيْهَا مُتَقٰبِلِيْنَ:} اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ صافات (۴۴) کی تفسیر۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوں گے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔