(آیت 16) {فَكَيْفَكَانَعَذَابِيْوَنُذُرِ: ”نُذُرِ“} فراء نے فرمایا: {”إِنْذَارٌ“} اور {”نُذُرٌ“} مصدر ہیں۔“(فتح القدیر) یہاں {”نُذُرِ“} اصل میں {”نُذُرِيْ“} (میرا ڈرانا) تھا، آیات کے فواصل کی مطابقت کے لیے ”یاء“ حذف ہو گئی، اس کی دلیل کے طورپر ”راء“ پر کسرہ باقی رہا۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
16۔ پھر (دیکھ لو) میرا عذاب کیسا تھا اور میری تنبیہات کیسی تھیں؟
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔