ترجمہ و تفسیر — سورۃ ص (38) — آیت 83

اِلَّا عِبَادَکَ مِنۡہُمُ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۸۳﴾
مگران میں سے تیرے وہ بندے جو چنے ہو ئے ہیں۔ En
سوا ان کے جو تیرے خالص بندے ہیں
En
بجز تیرے ان بندوں کے جو چیده اور پسندیده ہوں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 82 میں تا آیت 84 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

83۔ بجز تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے خالص کر لیا [74] ہے۔
[74] یہ مطلب نہیں کہ ابلیس اللہ کے مخلص بندوں کو بہکانے کی کوشش ہی نہیں کرے گا۔ بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس کے دام فریب میں نہ آسکیں گے۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔