ترجمہ و تفسیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 168

لَوۡ اَنَّ عِنۡدَنَا ذِکۡرًا مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۶۸﴾ۙ
اگر ہمارے پاس پہلے لوگوں کی کوئی نصیحت ہوتی۔ En
کہ اگر ہمارے پاس اگلوں کی کوئی نصیحت (کی کتاب) ہوتی
En
کہ اگر ہمارے سامنے اگلے لوگوں کا ذکر ہوتا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 167 میں تا آیت 169 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

168۔ اگر ہمارے پاس پہلے لوگوں کی کتاب (الٰہی) ہوتی

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔