ترجمہ و تفسیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 109

سَلٰمٌ عَلٰۤی اِبۡرٰہِیۡمَ ﴿۱۰۹﴾
کہ ابراہیم پر سلام ہو۔ En
کہ ابراہیم پر سلام ہو
En
ابراہیم (علیہ السلام) پر سلام ہو En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 108 میں تا آیت 110 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

109۔ ابراہیم پر سلام ہو

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔